• خاموشی

    خاموشی

    ایک عجیب سِی خاموشی ہے۔ کچھ سوچتے ہیں تو ذہن رُک سا جاتا ہے۔ یہ بُڑھاپے کا آنا ہے یا نا اُمیدی کا اثر، یا صرف یہ کہ سوچتے ہیں کہ سَو سال میں اگر کوئی ہماری تحریر پڑھے گا… Read more

  • ہمپٹی ڈمپٹی

    ہمپٹی ڈمپٹی

    ایک دفعہ کا ذکر ہے، کسی ملک میں، کہیں دور، ایک بادشاہ کو اپنے کئی جائز اور کچھ نہ جائز کاموں کے لئے، ایک وزیرِ اعلیٰ کی ضرورت پڑی۔ بادشاہ اور اُس کے چیلوں نے کئیوں کو ٹول، ٹھٹول کر،… Read more

  • اَوردُو

    اَوردُو

    ہر جمعہ دوپہر کو ابو ظہبی سے جمعے کا خطبہ انگریزی اور اُردو میں نشر ہوتا ہے۔ ریڈیو پر یہ ترجمہ ہمارے گھر میں سنا جاتا ہے اور جب اُردو کے خطبے کی باری آتی ہے تو ریڈیو اینکر عربی… Read more

  • جَالُوت

    جَالُوت

    اِن دو سالوں میں، میں کیسی لگ رہی ہوں، میں کیسا لگ رہا ہوں، میں بدل گیا۔ خاتون کا سَرپھرا پن ختم ہوا، خادم بھی موچ کھا گئے۔ اسٹیج جس کا تھا، اُس کے بغیر ساری محفل دھری کی دھری… Read more

  • واپسی

    واپسی

    عمران ریاض واپس آ گئے، الحمدللہ۔ اب یہ کالم لکھنا بند کر دیتے ہیں۔ لیکن سنا ہے کہ ابھی وہ اپنے ۱۰۰٪ پر نہیں ہیں، تو کچھ دیر اور صحیح۔ کمزوری اور ذہنی اذیتیں جاتی تو ہیں، لیکن بدل جاتی… Read more

  • ڈرامے

    ڈرامے

    کہانی یہ ہے کہ کالج کی فیرویل پارٹی تھی اور حسبِ حال اسکول میں یہ روایت تھی کہ بچے کوئی نہ کوئی اسٹیج شو ضرور کریں گے۔ ہماری کلاس ٹیچر نے سب کو کہا کہ اپنے اپنے ڈرامے، نغمے،وغیرہ ،… Read more

  • قیدی ٨٠٤

    قیدی ٨٠٤

    یہ قوم پیانو سے پہلے پیانو پین سے، اور ڈالر سے پہلے ڈالر اِنک سے متعرف ہوئی۔ اگر قلم اور دوات تک رہتی تو آج کہیں کسی اُنچے مقام پر ہوتی۔ پیانو اور ڈالر نے بگاڑ کر رکھ دیا… مزید… Read more

  • اسٹوڈیو چودہ

    اسٹوڈیو چودہ

    آج چودہ اگست کا دن ہے۔ ایک سنجیدہ مضمون لکھتے ہوۓ انور مقصود صاحب اور معین اختر صاحب مرحوم کا خیال آیا۔ پھر کچھ شرارت سوجھی تو یہ مکالمہ لکھنا شروع کیا۔ معین اختر صاحب ٹیبل پر ایک کالا ماسک… Read more

  • چیف صاب

    چیف صاب

    آپ کیا سمجھے؟ ہمیں تو پرانا گانا یاد آیا، جو سب ہی گاتے تھے، بچوں سے لے کر، بڑوں تک۔ سجاد علی کا چیف صاحب۔ حکومت گئی۔ اللہ کی طرف سے ایک بڑی آزمائش ختم ہوئی۔ ہم کوئی اور لفظ… Read more

  • سُپَر کرسپ

    سُپَر کرسپ

    بچپن کی کچھ یادوں میں، سُپَر کرسپ ایک ایسی یاد ہے جو یہ جملہ لکھتے ہوئے منہ میں پانی لا رہی ہے۔ کراچی میں ہم سُپَر کرسپ اپنے کزن سے منگواتے اور خوب کھاتے تھے۔ وہ ہمارے رائٹ ہینڈ ہوا… Read more

  • قائد اعظم 2.0

    قائد اعظم 2.0

    ٢٠١٨ میں عمران خان اتنے قائم و دائم نہیں تھے، جتنے آج ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ آج وہ ایک نئ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دوسرے قائدِ اعظم، یعنی قائدِ اعظم 2.0۔ فرق یہ ہے کہ… Read more

  • ووٹ صِرف شریف دَا

    ووٹ صِرف شریف دَا

    آجا ساڈے دل دے ٹکڑے، دل رُلائے یار بیٹھا اِتھے منجھی پرلے، ووٹن لئے تیار تیری یاداں، تیری باتاں، دل ستائے یار موٹروے نہ، ٹیکسی نہ نوں، جہاز پا نو آ کرکٹ کرکٹ کھیلدا یہ نے، سیاست گئی سب بھاڑ… Read more

  • اگلا پرائم منسٹر ڈان

    اگلا پرائم منسٹر ڈان

    آج سے کچھ سال پہلے ہم سو کر اٹھتے تھے تو یہ سوال خوف کے ساتھ دل میں ہوا کرتا تھا کہ "ملک کا کیا ہوا؟" آج سو کر اٹھتے ہیں تو اِس خوف سے کہ "عمران خان کا کیا… Read more

  • جانِ من

    جانِ من

    آواز گروپ کا گانا جانِ من کہو نا کیا ہوا کچھ دو ہفتوں پہلے ذہن میں آیا تو ایک آفت سی مچ گئی۔ سوچا اس کی پیرودی خوب بنے گی لیکن ہم نے ہار مان لی۔ اس گانے کی پیروڈی… Read more

  • حقیقی آزادی مبارک

    حقیقی آزادی مبارک

    کل یہاں عید تھی۔ آج ملک میں عید ہے۔ اگر کوئی عید نہیں منا رہے تو وہ دُمبے، بکرے، گائیں اور اونٹ ہیں۔ حج ہو چکا ہے، اور ہم بیٹھے آج صبح یہ سوچ رہے تھے کہ عید کی اِن… Read more

  • حاجی مٹکا

    حاجی مٹکا

    حج کا موسم ہے اور آج عرفات کا دن۔ جاننے والوں میں شاید کوئی حج پر نہیں گیا۔ اور اگر گیا ہے تو معافی مانگ کر نہیں گیا۔ اس پر ہمیں کافی خفگی ہے۔ ہمیں حج کرنے کی سعادت نصیب… Read more

  • چار گولی ڈسپرین

    چار گولی ڈسپرین

    مشرف صاحب کہہ گئے تھے، ’پاکستان کا خدا حافظ ہے۔‘ اِس جملے میں رمز وقف (comma) خدا کے بعد لگا دیا جاۓ تو یہ وہ شاندار جملہ ہے، جس پر آپ کے قہقہے نہ رُکین اور ہو سکتا ہے کسی کونسپریسی… Read more

  • ریورس سوئنگ طوفان

    ریورس سوئنگ طوفان

    کچھ دن گئے گھر میں کالی دال اور چاول پکے۔ کالی دال ہمیں پسند ہے لیکن تھوڑی پنیالی اور اگر چاول آدھی پلیٹ نکلے ہوں تو دال کوئی تین گنا زیادہ۔ اس کا اپنا ہی مزہ ہے، جب چاول کم… Read more

  • بولتے ہاتھ ستم

    بولتے ہاتھ ستم

    جگری دوست بھی ستم کرتے ہیں۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نے میسج کیا کہ کچھ کام ہے۔ ہم نے جلدی میں جواب دیا، 'بول۔' سامنے سے جواب آیا، 'بول کہ لب آزاد ہیں ترے۔' یہ سنا تو ہم… Read more

  • آزاد

    آزاد

    وقت ایسے بدلتا ہے، کوئی طوفان جیسے پلٹتا ہے… آسمان سے گرنے والے جب، پکاریں آسماں والے کو تب… فضا کا رخ یوں پلٹتا ہے، مجاہد کوئی جب ڈٹتا ہے… ذرا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھ، مرے لہو کی… Read more

  • ٹائم لائن کُفر

    ٹائم لائن کُفر

    کسی لا دین سے پوچھیے کہ کوئی خدا ہے تو وہ کہہ دیتا ہے کہ نہیں۔ ذرا زور دیں کہ ٹھیک ہے، کوئی خدا نہیں، لیکن یہ بتاؤ کہ یہ کائنات، یہ دنیا، کہاں سے آئی؟ اس پر ہر ملحد… Read more

  • مائنس ون

    مائنس  ون

    کچھ عرصے کے لئے، زمان پارک، پارکستان بنا رہا۔ آج سب پارکستان چھوڑ کر چلے گئے۔ پنجاب کا شیر جو دھاریں مارا کرتا تھا، دُم دبا کر بھاگ گیا۔ روٹی، کپڑے اور مکان کی کانپیں ٹانگ گئیں، سندھ کی بھی۔… Read more

  • چاٹ جھپٹ

    چاٹ جھپٹ

    کیا زمانہ آ گیا ہے، ارٹیفیشل انٹیلیجنس اب ہیومن انٹیلیجنس کو دستک دے رہی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ لفظ ارٹیفیشل کے اردو میں لوغوی معنی مصنوعی کے ہیں اور ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے مصنوعی ذہانت۔ کہنے کو تو… Read more

  • ایک دو تین!

    ایک دو تین!

    آج مغرب کی نماز پڑھتے ہوئے ارشاد شریف کا دل میں خیال آیا۔ پھر یہ خیال بھی آیا کہ اگر ارشاد شریف مرحوم خود اپنی موت کی تفتیش کرتے تو وہ کیسی ہوتی؟ بس پھر یہ خیال بھی آیا کہ… Read more

  • وَن پارٹی

    وَن پارٹی

    رعایا اپنے حکمران سے کیا چاہتی ہے؟ اصل سوال تو یہ ہے. پکی پکائی روٹی، سلے ہوۓ کپڑے یا پھر بنا بنایا گھر؟ ایسی شہراہیں جن پر چلانے کو گاڑی نہ ہو، یا ایسے بینک جو اِن کا منہ ہی… Read more

  • #وہ_کون_تھا

    #وہ_کون_تھا

    کَل یہاں امارات میں ویکینڈ شرو ہوا تو کچھ وقت تفریح کے لئے ایک دوست کو میسج کیا. انہوں نے سیاسی میسج دیکھ کر کہا کے نیا ہیش ٹیگ دیکھو. جب ہم نے ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ دیکھا اور پھر ارشاد… Read more

  • پہلا پِسِآر

    پہلا پِسِآر

    آپ نے بلکل ٹھیک ہی پڑھا. پہلا پی سی آر،… پہلا پیار نہیں. انسان کیا پڑھتا ہے اور کیا سمجھاتا ہے، یہ اُس کی پرورش، تعلیم، تربیت، ماحول، اور شائد عصبیت کا ایک نچوڑ ہوتا ہے. اِس مضمون میں پہلے… Read more