اردو تحریریں
یاسر مسعود کی اردو تحریریں، مضامین، یادیں، طنز، ڈرامے، نظمیں اور دوسری تخلیقی لکھائی۔
ریورس سوئنگ طوفان
کچھ دن گئے گھر میں کالی دال اور چاول پکے۔ کالی دال ہمیں پسند ہے لیکن تھوڑی پنیالی اور اگر چاول آدھی پلیٹ نکلے ہوں تو دال کوئی تین گنا زیادہ۔ اس کا اپنا ہی مزہ ہے، جب چاول کم...
بولتے ہاتھ ستم
جگری دوست بھی ستم کرتے ہیں۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نے میسج کیا کہ کچھ کام ہے۔ ہم نے جلدی میں جواب دیا، 'بول۔' سامنے سے جواب آیا، 'بول کہ لب آزاد ہیں ترے۔' یہ سنا تو ہم...
آزاد
وقت ایسے بدلتا ہے کوئی طوفان جیسے پلٹتا ہے آسمان سے گرنے والے جب پکاریں آسماں والے کو تب فضا کا رخ یوں پلٹتا ہے مجاہد کوئی جب ڈٹتا ہے ذرا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھ مرے لہو کی...
ٹائم لائن کُفر
کسی لا دین سے پوچھیے کہ کوئی خدا ہے تو وہ کہہ دیتا ہے کہ نہیں۔ ذرا زور دیں کہ ٹھیک ہے، کوئی خدا نہیں، لیکن یہ بتاؤ کہ یہ کائنات، یہ دنیا، کہاں سے آئی؟ اس پر ہر ملحد...
مائنس ون
کچھ عرصے کے لئے، زمان پارک، پارکستان بنا رہا۔ آج سب پارکستان چھوڑ کر چلے گئے۔ پنجاب کا شیر جو دھاریں مارا کرتا تھا، دُم دبا کر بھاگ گیا۔ روٹی، کپڑے اور مکان کی کانپیں ٹانگ گئیں، سندھ کی بھی۔...
چاٹ جھپٹ
کیا زمانہ آ گیا ہے، ارٹیفیشل انٹیلیجنس اب ہیومن انٹیلیجنس کو دستک دے رہی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ لفظ ارٹیفیشل کے اردو میں لوغوی معنی مصنوعی کے ہیں اور ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے مصنوعی ذہانت۔ کہنے کو تو...
ایک دو تین!
آج مغرب کی نماز پڑھتے ہوئے ارشاد شریف کا دل میں خیال آیا۔ پھر یہ خیال بھی آیا کہ اگر ارشاد شریف مرحوم خود اپنی موت کی تفتیش کرتے تو وہ کیسی ہوتی؟ بس پھر یہ خیال بھی آیا کہ...
وَن پارٹی
رعایا اپنے حکمران سے کیا چاہتی ہے؟ اصل سوال تو یہ ہے. پکی پکائی روٹی، سلے ہوۓ کپڑے یا پھر بنا بنایا گھر؟ ایسی شہراہیں جن پر چلانے کو گاڑی نہ ہو، یا ایسے بینک جو اِن کا منہ ہی...
#وہ_کون_تھا
کَل یہاں امارات میں ویکینڈ شرو ہوا تو کچھ وقتی تفریح کے لئے ایک دوست کو میسج کیا. انہوں نے سیاسی میسج دیکھ کر کہا کے نیا ہیش ٹیگ دیکھو. جب ہم نے ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ دیکھا اور پھر ارشاد...
پہلا پِسِآر
آپ نے بلکل ٹھیک ہی پڑھا. پہلا پی سی آر،… پہلا پیار نہیں. انسان کیا پڑھتا ہے اور کیا سمجھاتا ہے، یہ اُس کی پرورش، تعلیم، تربیت، ماحول، اور شائد عصبیت کا ایک نچوڑ ہوتا ہے. اِس مضمون میں پہلے...