اردو تحریریں
یاسر مسعود کی اردو تحریریں، مضامین، یادیں، طنز، ڈرامے، نظمیں اور دوسری تخلیقی لکھائی۔
اسٹوڈیو چودہ
آج چودہ اگست کا دن ہے۔ ایک سنجیدہ مضمون لکھتے ہوۓ انور مقصود صاحب اور معین اختر صاحب مرحوم کا خیال آیا۔ پھر کچھ شرارت سوجھی تو یہ مکالمہ لکھنا شروع کیا۔ معین اختر صاحب ٹیبل پر ایک کالا ماسک...
چیف صاب
آپ کیا سمجھے؟ ہمیں تو پرانا گانا یاد آیا، جو سب ہی گاتے تھے، بچوں سے لے کر، بڑوں تک۔ سجاد علی کا چیف صاحب۔ حکومت گئی۔ اللہ کی طرف سے ایک بڑی آزمائش ختم ہوئی۔ ہم کوئی اور لفظ...
سُپَر کرسپ
بچپن کی کچھ یادوں میں، سُپَر کرسپ ایک ایسی یاد ہے جو یہ جملہ لکھتے ہوئے منہ میں پانی لا رہی ہے۔ کراچی میں ہم سُپَر کرسپ اپنے کزن سے منگواتے اور خوب کھاتے تھے۔ وہ ہمارے رائٹ ہینڈ ہوا...
قائد اعظم 2.0
٢٠١٨ میں عمران خان اتنے قائم و دائم نہیں تھے، جتنے آج ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ آج وہ ایک نئ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دوسرے قائدِ اعظم، یعنی قائدِ اعظم 2.0۔ فرق یہ ہے کہ...
ووٹ صِرف شریف دَا
آجا ساڈے دل دے ٹکڑے، دل رُلائے یار بیٹھا اِتھے منجھی پرلے، ووٹن لئے تیار تیری یاداں، تیری باتاں، دل ستائے یار موٹروے نہ، ٹیکسی نہ نوں، جہاز پا نو آ کرکٹ کرکٹ کھیلدا یہ نے، سیاست گئی سب بھاڑ...
اگلا پرائم منسٹر ڈان
آج سے کچھ سال پہلے ہم سو کر اٹھتے تھے تو یہ سوال خوف کے ساتھ دل میں ہوا کرتا تھا کہ “ملک کا کیا ہوا؟” آج سو کر اٹھتے ہیں تو اِس خوف سے کہ “عمران خان کا کیا...
جانِ من
آواز گروپ کا گانا جانِ من کہو نا کیا ہوا کچھ دو ہفتوں پہلے ذہن میں آیا تو ایک آفت سی مچ گئی۔ سوچا اس کی پیرودی خوب بنے گی لیکن ہم نے ہار مان لی۔ اس گانے کی پیروڈی...
حقیقی آزادی مبارک
کل یہاں عید تھی۔ آج ملک میں عید ہے۔ اگر کوئی عید نہیں منا رہے تو وہ دُمبے، بکرے، گائیں اور اونٹ ہیں۔ حج ہو چکا ہے، اور ہم بیٹھے آج صبح یہ سوچ رہے تھے کہ عید کی اِن...
حاجی مٹکا
حج کا موسم ہے اور آج عرفات کا دن۔ جاننے والوں میں شاید کوئی حج پر نہیں گیا۔ اور اگر گیا ہے تو معافی مانگ کر نہیں گیا۔ اس پر ہمیں کافی خفگی ہے۔ ہمیں حج کرنے کی سعادت نصیب...
چار گولی ڈسپرین
مشرف صاحب کہہ گئے تھے، 'پاکستان کا خدا حافظ ہے۔' اِس جملے میں رمز وقف (comma) خدا کے بعد لگا دیا جاۓ تو یہ وہ شاندار جملہ ہے، جس پر آپ کے قہقہے نہ رُکین اور ہو سکتا ہے کسی...