اردو تحریریں
یاسر مسعود کی اردو تحریریں، مضامین، یادیں، طنز، ڈرامے، نظمیں اور دوسری تخلیقی لکھائی۔
پاپا
جون بیس 1987، ایک 1983 کے ماڈل کی ٹویوٹا کرولا کوئی صبح دس بجے، ہمارے والد صاحب، والدہ صاحبہ، ہم اور ہماری تین بہنوں کے ساتھ، کوئی ڈھائی ہزار کلومیٹر کے مبارک سفر پر نکلتی ہے، کہ ایسی گرمی ہے،...
ایمان
ملک ڈوب گیا، پانی میں۔ دل کی گہرائیوں سے صدا نکلی کہ کوئی ٹیک اوور کرے۔ ایسے بھی کیا ملک چلا کرتے ہیں کہ پانی آئے جائے، پانی آئے جائے اور کوئی پُرسانِ حال ہی نہیں؟ حسبِ حال، ملک میں...
اَلْبیلا
فجر سے قبل کا وقت ہے، ٹِک ٹَاکیوں کے علاوہ ایک آدھ انسان جاگ رہا ہے۔ ایک اندھیری عمارت ہے، کافی وسیع، اِس کے چاروں طرف کچھ سنتریوں کے مورچے ہیں۔ ایک آدھ جاگ رہا ہے، باقی سب اُونگھ رہے...
بکرا قسطوں پہ پچیس
عمر شریف صاحب کے بارے میں سب کی اپنی ہی رائے ہے۔ ہماری رائے تو خوب ہے۔ ۱۹۸۹ کے بکرا قسطوں کو چودہ سال کی عمر میں مسقط کے دارسیت والے گھر میں ۱۹۹۰ میں دیکھا ہو گا۔ اِس اسٹیج...
پانی
دو مئی کی صبح اُٹھے تو کچھ گُنگُنانے لگے اور ایک جملہ ذہن میں آیا تو کمپیوٹر کی طرف لپکے کہ اسے لکھ لیں۔ سچ جانیے، ایسی باتیں دل میں آئیں تو فوراً لکھ لیا کریں، بعد میں یہ یاد...
کمپنی
اِس ہفتے ہم اپنی اسلام آباد میں کمپنی بند کر دیں گے۔ ملک میں ٢٠١٨ کے بعد کچھ بارش شروع ہوئی، پھر بہار آنے لگی، پھر کچھ امیدیں ہوئیں، اور ہم اور ہمارے دوست عامر نے، ہمارے کہنے پر، کلاؤڈ...
رمذان
رمضان شروع ہوئے۔ بچپن میں یہ رمذان ہوتے تھے۔ آج سب رمضان یا رمَضان لکھ لکھ کر کسی نہ کسی فوٹو یا اسٹیکر کے ساتھ واٹس ایپ پر بھیج دیتے ہیں۔ اللہ غارت کرے واٹس ایپ کو۔ سارے سال کوئی...
فارغ
آج کچھ تھک ہار کر یوٹیوب پر سارے سیاسی چینل ان سبسکرائب کر دئے ۔ صابر بھائی کا چینل تو پہلے ہی ان سبسکرائب کر دیا تھا، وہ تو حد ہی کر دیتے ہیں، ویلاگ پہ ویلاگ، ویلاگ پہ ویلاگ۔...
پاسپورٹ
ہرے پاسپورٹ والوں کو ہرا کارڈ چاہیے۔ اِس کے لیے نہ جانے کیا کیا جتن کئے جاتے ہیں، کتنے ہوتے ہیں۔ غالباً ۱۹۹۳ میں ایک گانا مشہور ہوا تھا، تنہائی میں چین نہ آئے، اور دل گھبرائے۔ یہ گانا ہمیں...
فتوے
آپ نے کبھی ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے؟ وہ موسیقی والے ہیڈسیٹ جو کانوں کو پوری طرح ڈھانپ لیتے ہیں؟ جی ہاں وہی۔ ہم نے دو بار یہ ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے۔ ایک بار گھر میں اتنی...