Blog
The latest English and Urdu writing from Yasser Masood, including essays, memories, satire, plays, poems, thoughts, and reflections.
پاسپورٹ
ہرے پاسپورٹ والوں کو ہرا کارڈ چاہیے۔ اِس کے لیے نہ جانے کیا کیا جتن کئے جاتے ہیں، کتنے ہوتے ہیں۔ غالباً ۱۹۹۳ میں ایک گانا مشہور ہوا تھا، تنہائی میں چین نہ آئے، اور دل گھبرائے۔ یہ گانا ہمیں...
فتوے
آپ نے کبھی ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے؟ وہ موسیقی والے ہیڈسیٹ جو کانوں کو پوری طرح ڈھانپ لیتے ہیں؟ جی ہاں وہی۔ ہم نے دو بار یہ ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے۔ ایک بار گھر میں اتنی...
فالسہ
شرارت کیا ہے، یہ آپ انور مقصود صاحب سے سیکھئے۔ اِن سے زیادہ شرارتی بَڑا کوئی نہیں۔ شرارتی بچے تو بہت ہیں۔ پچھلے سال اسٹوڈیو چودہ ایجنٹ ایکس لکھا تو کافی دوستوں کو پسند آیا، اور ہمیں بھی۔ جیسے ملک...
Urdu Lorem Ipsum: اَکڑ بَکڑ
Urdu Lorem Ipsum with a twist! Use the classic اَکڑ بَکڑ بَمبے بو rhyme as placeholder text for your Urdu digital and print media designs. I have published two short...
اُمّت
یہ کیسی اُمت ہے، کسی کی عید اِس روز، کسی کی عید اُس روز۔ پھر عید ہو تو، وہ شادی کے کارڈ نُما تصویریں موصول ہوتی ہیں، جن کو دیکھ دیکھ کر مزاج کوفت کھانے لگا ہے۔ دو لفظ ہی...
مغفرت
دوپہر کے سَوا دو بج رہے ہیں۔ ایک کَوّا کائیں کائیں کر رہا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ہم پندرہویں مالے پر ہیں، اور اِس کی زوردار کائیں کائیں سنائی دے رہی ہے۔ یہاں مبارک منزل کے وہ قد...
بارش
ہر سال یہاں بارش کوئی ایک آت دن پڑتی ہے۔ اس کا کوئی موسم یہاں نہیں کہ آپ کہیں بارش کا موسم ہے۔ ہاں جس دن بادل ہوں، اُس دن آپ کہ سکتے ہیں کہ بارش کا موسم ہے۔ اِس...
وعدے – ١
کچھ دنوں سے کچھ وعدے یاد آئے۔ سوچا اِن پر آپ سے بات کریں۔ اِس کہانی میں ہمارے دھوبی، ہمارے تایا کے ڈرائیور اور کئی دوسروں کا ذکر ہے۔ کچھ کا ہم بھول جائیں تو کبھی کسی اور وقت لکھیں...
چور، سپاہی اور…
آٹھ فروری آئی اور گُزر گئی۔ اس قوم کے ہر مبصر نے کچھ نہ کچھ کہا، سوچا، اور سب ہی کا اندازہ، سوائے دو کے، غلط ثابت ہوا۔ ایک وہ جو جیل سے کھیل رہا ہے، اور ایک وہ جو...
شربتی آنکھیں
اللہ جانے کیوں، کئی مہینوں سے شربتی آنکھوں کا فکرہ ذہن میں آتا ہے۔ کچھ شرارتی خیالات بھی آئے، لیکن پھر ہم اِس موضوع پر لکھنا بھولتے رہے۔ قصہ یہ ہے کہ جامِ شیریں کا دور دورہ تھا اور رمضان...