Blog
The latest English and Urdu writing from Yasser Masood, including essays, memories, satire, plays, poems, thoughts, and reflections.
کَھلبَلی
پاکستان میں اِس وقت سب سے مضبوط پیشہ وکالت ہے۔ اپنے بچوں کو وکیل بننے کو کہیں، ڈاکٹر یا انجینئر نہیں۔ یہ دونوں پیشے پُرانے ہو چکے ہیں۔ وکیل بنیں تو کار و بار دونوں مل جاتے ہیں۔ مارشل لاء...
بلّے بلّے
ہم پاکستانیوں کو دو لوگوں کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ دو ایسے لوگ جنہوں نے پچھلے سَو سالوں میں پاکستان کو خوب متاثر کیا۔ ایک قائدِ اعظم، اور دوسرا میاں محمد نواز شریر۔ معاف کیجیے گا، شریف۔ سنا ہے بلَے...
زندگی
پچھلے کچھ کالم زندگی کے اُتار چڑھاؤ پر لکھے۔ ہر کالم کے آخر میں ایک رباعی لکھی۔ تین کالم ہوئے تو یہ نظم مکمل ہوئی۔ آپ پڑھیں، زندگی کی حقیقت کے بارے میں سوچیں، اور ہمیں بھی بتائیں۔ جو وقت...
زندگی -٣
جنوری میں نومبر کے کچھ لمحے ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے کئی برس پُرانی بات ہو۔ ابھی تو صرف کوئی ایک آدھ مہینہ ہی گزرا ہے۔ نومبر کے آخری کچھ دنوں میں امی نے بتایا کہ ہماری پہلی نانی، یا...
زندگی – ٢
ابھی نومبر کے کچھ دن گزرے ہی تھے کہ ہمارے عزیز دوست داور خلیل کو میسج کیا کہ کہاں ہو۔ وہ آج کل پاکستان میں ہیں اور کوئی دو سال بعد گئے تھے۔ جواب آیا کہ ایمرجنسی ہے اور میں...
زندگی – ١
یہ ایک اُداس مہینہ گزرا۔ شروع نومبر یہ خبر ملی کہ ہماری بیٹی کے بچپن کی دوست کی طبیعت کافی خراب ہو گئی ہے۔ دو دن بعد یہ پتا چلا کہ اُسے ایکیوٹ بلڈ کینسر بتایا ہے اور علاج العین...
بے لَاگ
اُس دن بلوگ کے انگریزی لفظ پر غور کیا تو سوچا کہ اردو میں کہیں تو بلَاگ ہی کہیں گے۔ پھر بلَاگ سے ذہن میں لفظ بے لَاگ آیا۔ بلَاگ ہو تو بے لاگ ہی ہو۔ وہ دن گئے کہ...
خاموشی
ایک عجیب سِی خاموشی ہے۔ کچھ سوچتے ہیں تو ذہن رُک سا جاتا ہے۔ یہ بُڑھاپے کا آنا ہے یا نا اُمیدی کا اثر، یا صرف یہ کہ سوچتے ہیں کہ سَو سال میں اگر کوئی ہماری تحریر پڑھے گا...
ہمپٹی ڈمپٹی
ایک دفعہ کا ذکر ہے، کسی ملک میں، کہیں دور، ایک بادشاہ کو اپنے کئی جائز اور کچھ نہ جائز کاموں کے لئے، ایک وزیرِ اعلیٰ کی ضرورت پڑی۔ بادشاہ اور اُس کے چیلوں نے کئیوں کو ٹول، ٹھٹول کر،...
اَوردُو
ہر جمعہ دوپہر کو ابو ظہبی سے جمعے کا خطبہ انگریزی اور اُردو میں نشر ہوتا ہے۔ ریڈیو پر یہ ترجمہ ہمارے گھر میں سنا جاتا ہے اور جب اُردو کے خطبے کی باری آتی ہے تو ریڈیو اینکر عربی...