Blog
The latest English and Urdu writing from Yasser Masood, including essays, memories, satire, plays, poems, thoughts, and reflections.
اَلْبیلا
فجر سے قبل کا وقت ہے، ٹِک ٹَاکیوں کے علاوہ ایک آدھ انسان جاگ رہا ہے۔ ایک اندھیری عمارت ہے، کافی وسیع، اِس کے چاروں طرف کچھ سنتریوں کے مورچے ہیں۔ ایک آدھ جاگ رہا ہے، باقی سب اُونگھ رہے...
It's that day again…
I've turned 49 today. My thoughts for the past day have been something like this… is it really a day for me to celebrate? Or is it one for our...
15 year old code? Really…
In early July we worked on one of our client's websites and I was simply amazed to find years-old code in some of the files. Now, this wasn't a massive...
Shame on you!
You'll hear all these tech bloggers, time and again, from as far back as anyone remembers, refer to the most basic, entry-level iPhone as one that is or was ideal...
بکرا قسطوں پہ پچیس
عمر شریف صاحب کے بارے میں سب کی اپنی ہی رائے ہے۔ ہماری رائے تو خوب ہے۔ ۱۹۸۹ کے بکرا قسطوں کو چودہ سال کی عمر میں مسقط کے دارسیت والے گھر میں ۱۹۹۰ میں دیکھا ہو گا۔ اِس اسٹیج...
پانی
دو مئی کی صبح اُٹھے تو کچھ گُنگُنانے لگے اور ایک جملہ ذہن میں آیا تو کمپیوٹر کی طرف لپکے کہ اسے لکھ لیں۔ سچ جانیے، ایسی باتیں دل میں آئیں تو فوراً لکھ لیا کریں، بعد میں یہ یاد...
Junk it is...
Here's my workflow for handling junk mail, the kind that still shows up even after using some of the best spam protection out there. When an email arrives, I glance...
کمپنی
اِس ہفتے ہم اپنی اسلام آباد میں کمپنی بند کر دیں گے۔ ملک میں ٢٠١٨ کے بعد کچھ بارش شروع ہوئی، پھر بہار آنے لگی، پھر کچھ امیدیں ہوئیں، اور ہم اور ہمارے دوست عامر نے، ہمارے کہنے پر، کلاؤڈ...
رمذان
رمضان شروع ہوئے۔ بچپن میں یہ رمذان ہوتے تھے۔ آج سب رمضان یا رمَضان لکھ لکھ کر کسی نہ کسی فوٹو یا اسٹیکر کے ساتھ واٹس ایپ پر بھیج دیتے ہیں۔ اللہ غارت کرے واٹس ایپ کو۔ سارے سال کوئی...
فارغ
آج کچھ تھک ہار کر یوٹیوب پر سارے سیاسی چینل ان سبسکرائب کر دئے ۔ صابر بھائی کا چینل تو پہلے ہی ان سبسکرائب کر دیا تھا، وہ تو حد ہی کر دیتے ہیں، ویلاگ پہ ویلاگ، ویلاگ پہ ویلاگ۔...