What I Write
فالسہ
شرارت کیا ہے، یہ آپ انور مقصود صاحب سے سیکھئے۔ اِن سے زیادہ شرارتی بَڑا کوئی نہیں۔ شرارتی بچے تو بہت ہیں۔ پچھلے سال اسٹوڈیو چودہ ایجنٹ ایکس لکھا تو کافی دوستوں کو پسند آیا، اور ہمیں بھی۔ جیسے ملک...
زندگی
پچھلے کچھ کالم زندگی کے اُتار چڑھاؤ پر لکھے۔ ہر کالم کے آخر میں ایک رباعی لکھی۔ تین کالم ہوئے تو یہ نظم مکمل ہوئی۔ آپ پڑھیں، زندگی کی حقیقت کے بارے میں سوچیں، اور ہمیں بھی بتائیں۔ جو وقت...
ہمپٹی ڈمپٹی
ایک دفعہ کا ذکر ہے، کسی ملک میں، کہیں دور، ایک بادشاہ کو اپنے کئی جائز اور کچھ نہ جائز کاموں کے لئے، ایک وزیرِ اعلیٰ کی ضرورت پڑی۔ بادشاہ اور اُس کے چیلوں نے کئیوں کو ٹول، ٹھٹول کر،...
ڈرامے
کہانی یہ ہے کہ کالج کی فیرویل پارٹی تھی اور حسبِ حال اسکول میں یہ روایت تھی کہ بچے کوئی نہ کوئی اسٹیج شو ضرور کریں گے۔ ہماری کلاس ٹیچر نے سب کو کہا کہ اپنے اپنے ڈرامے، نغمے،وغیرہ ،...
اسٹوڈیو چودہ
آج چودہ اگست کا دن ہے۔ ایک سنجیدہ مضمون لکھتے ہوۓ انور مقصود صاحب اور معین اختر صاحب مرحوم کا خیال آیا۔ پھر کچھ شرارت سوجھی تو یہ مکالمہ لکھنا شروع کیا۔ معین اختر صاحب ٹیبل پر ایک کالا ماسک...
ووٹ صِرف شریف دَا
آجا ساڈے دل دے ٹکڑے، دل رُلائے یار بیٹھا اِتھے منجھی پرلے، ووٹن لئے تیار تیری یاداں، تیری باتاں، دل ستائے یار موٹروے نہ، ٹیکسی نہ نوں، جہاز پا نو آ کرکٹ کرکٹ کھیلدا یہ نے، سیاست گئی سب بھاڑ...
جانِ من
آواز گروپ کا گانا جانِ من کہو نا کیا ہوا کچھ دو ہفتوں پہلے ذہن میں آیا تو ایک آفت سی مچ گئی۔ سوچا اس کی پیرودی خوب بنے گی لیکن ہم نے ہار مان لی۔ اس گانے کی پیروڈی...
بولتے ہاتھ ستم
جگری دوست بھی ستم کرتے ہیں۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نے میسج کیا کہ کچھ کام ہے۔ ہم نے جلدی میں جواب دیا، 'بول۔' سامنے سے جواب آیا، 'بول کہ لب آزاد ہیں ترے۔' یہ سنا تو ہم...
آزاد
وقت ایسے بدلتا ہے کوئی طوفان جیسے پلٹتا ہے آسمان سے گرنے والے جب پکاریں آسماں والے کو تب فضا کا رخ یوں پلٹتا ہے مجاہد کوئی جب ڈٹتا ہے ذرا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھ مرے لہو کی...
#وہ_کون_تھا
کَل یہاں امارات میں ویکینڈ شرو ہوا تو کچھ وقتی تفریح کے لئے ایک دوست کو میسج کیا. انہوں نے سیاسی میسج دیکھ کر کہا کے نیا ہیش ٹیگ دیکھو. جب ہم نے ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ دیکھا اور پھر ارشاد...