Satire
پانی
دو مئی کی صبح اُٹھے تو کچھ گُنگُنانے لگے اور ایک جملہ ذہن میں آیا تو کمپیوٹر کی طرف لپکے کہ اسے لکھ لیں۔ سچ جانیے، ایسی باتیں دل میں آئیں تو فوراً لکھ لیا کریں، بعد میں یہ یاد...
کمپنی
اِس ہفتے ہم اپنی اسلام آباد میں کمپنی بند کر دیں گے۔ ملک میں ٢٠١٨ کے بعد کچھ بارش شروع ہوئی، پھر بہار آنے لگی، پھر کچھ امیدیں ہوئیں، اور ہم اور ہمارے دوست عامر نے، ہمارے کہنے پر، کلاؤڈ...
فارغ
آج کچھ تھک ہار کر یوٹیوب پر سارے سیاسی چینل ان سبسکرائب کر دئے ۔ صابر بھائی کا چینل تو پہلے ہی ان سبسکرائب کر دیا تھا، وہ تو حد ہی کر دیتے ہیں، ویلاگ پہ ویلاگ، ویلاگ پہ ویلاگ۔...
پاسپورٹ
ہرے پاسپورٹ والوں کو ہرا کارڈ چاہیے۔ اِس کے لیے نہ جانے کیا کیا جتن کئے جاتے ہیں، کتنے ہوتے ہیں۔ غالباً ۱۹۹۳ میں ایک گانا مشہور ہوا تھا، تنہائی میں چین نہ آئے، اور دل گھبرائے۔ یہ گانا ہمیں...
اُمّت
یہ کیسی اُمت ہے، کسی کی عید اِس روز، کسی کی عید اُس روز۔ پھر عید ہو تو، وہ شادی کے کارڈ نُما تصویریں موصول ہوتی ہیں، جن کو دیکھ دیکھ کر مزاج کوفت کھانے لگا ہے۔ دو لفظ ہی...
چور، سپاہی اور…
آٹھ فروری آئی اور گُزر گئی۔ اس قوم کے ہر مبصر نے کچھ نہ کچھ کہا، سوچا، اور سب ہی کا اندازہ، سوائے دو کے، غلط ثابت ہوا۔ ایک وہ جو جیل سے کھیل رہا ہے، اور ایک وہ جو...
شربتی آنکھیں
اللہ جانے کیوں، کئی مہینوں سے شربتی آنکھوں کا فکرہ ذہن میں آتا ہے۔ کچھ شرارتی خیالات بھی آئے، لیکن پھر ہم اِس موضوع پر لکھنا بھولتے رہے۔ قصہ یہ ہے کہ جامِ شیریں کا دور دورہ تھا اور رمضان...
کَھلبَلی
پاکستان میں اِس وقت سب سے مضبوط پیشہ وکالت ہے۔ اپنے بچوں کو وکیل بننے کو کہیں، ڈاکٹر یا انجینئر نہیں۔ یہ دونوں پیشے پُرانے ہو چکے ہیں۔ وکیل بنیں تو کار و بار دونوں مل جاتے ہیں۔ مارشل لاء...
بلّے بلّے
ہم پاکستانیوں کو دو لوگوں کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ دو ایسے لوگ جنہوں نے پچھلے سَو سالوں میں پاکستان کو خوب متاثر کیا۔ ایک قائدِ اعظم، اور دوسرا میاں محمد نواز شریر۔ معاف کیجیے گا، شریف۔ سنا ہے بلَے...
بے لَاگ
اُس دن بلوگ کے انگریزی لفظ پر غور کیا تو سوچا کہ اردو میں کہیں تو بلَاگ ہی کہیں گے۔ پھر بلَاگ سے ذہن میں لفظ بے لَاگ آیا۔ بلَاگ ہو تو بے لاگ ہی ہو۔ وہ دن گئے کہ...