Blog
The latest English and Urdu writing from Yasser Masood, including essays, memories, satire, plays, poems, thoughts, and reflections.
سُپَر کرسپ
بچپن کی کچھ یادوں میں، سُپَر کرسپ ایک ایسی یاد ہے جو یہ جملہ لکھتے ہوئے منہ میں پانی لا رہی ہے۔ کراچی میں ہم سُپَر کرسپ اپنے کزن سے منگواتے اور خوب کھاتے تھے۔ وہ ہمارے رائٹ ہینڈ ہوا...
قائد اعظم 2.0
٢٠١٨ میں عمران خان اتنے قائم و دائم نہیں تھے، جتنے آج ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ آج وہ ایک نئ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دوسرے قائدِ اعظم، یعنی قائدِ اعظم 2.0۔ فرق یہ ہے کہ...
ووٹ صِرف شریف دَا
آجا ساڈے دل دے ٹکڑے، دل رُلائے یار بیٹھا اِتھے منجھی پرلے، ووٹن لئے تیار تیری یاداں، تیری باتاں، دل ستائے یار موٹروے نہ، ٹیکسی نہ نوں، جہاز پا نو آ کرکٹ کرکٹ کھیلدا یہ نے، سیاست گئی سب بھاڑ...
اگلا پرائم منسٹر ڈان
آج سے کچھ سال پہلے ہم سو کر اٹھتے تھے تو یہ سوال خوف کے ساتھ دل میں ہوا کرتا تھا کہ “ملک کا کیا ہوا؟” آج سو کر اٹھتے ہیں تو اِس خوف سے کہ “عمران خان کا کیا...
جانِ من
آواز گروپ کا گانا جانِ من کہو نا کیا ہوا کچھ دو ہفتوں پہلے ذہن میں آیا تو ایک آفت سی مچ گئی۔ سوچا اس کی پیرودی خوب بنے گی لیکن ہم نے ہار مان لی۔ اس گانے کی پیروڈی...
حقیقی آزادی مبارک
کل یہاں عید تھی۔ آج ملک میں عید ہے۔ اگر کوئی عید نہیں منا رہے تو وہ دُمبے، بکرے، گائیں اور اونٹ ہیں۔ حج ہو چکا ہے، اور ہم بیٹھے آج صبح یہ سوچ رہے تھے کہ عید کی اِن...
حاجی مٹکا
حج کا موسم ہے اور آج عرفات کا دن۔ جاننے والوں میں شاید کوئی حج پر نہیں گیا۔ اور اگر گیا ہے تو معافی مانگ کر نہیں گیا۔ اس پر ہمیں کافی خفگی ہے۔ ہمیں حج کرنے کی سعادت نصیب...
چار گولی ڈسپرین
مشرف صاحب کہہ گئے تھے، 'پاکستان کا خدا حافظ ہے۔' اِس جملے میں رمز وقف (comma) خدا کے بعد لگا دیا جاۓ تو یہ وہ شاندار جملہ ہے، جس پر آپ کے قہقہے نہ رُکین اور ہو سکتا ہے کسی...
ریورس سوئنگ طوفان
کچھ دن گئے گھر میں کالی دال اور چاول پکے۔ کالی دال ہمیں پسند ہے لیکن تھوڑی پنیالی اور اگر چاول آدھی پلیٹ نکلے ہوں تو دال کوئی تین گنا زیادہ۔ اس کا اپنا ہی مزہ ہے، جب چاول کم...
بولتے ہاتھ ستم
جگری دوست بھی ستم کرتے ہیں۔ جمعرات کو ان میں سے ایک نے میسج کیا کہ کچھ کام ہے۔ ہم نے جلدی میں جواب دیا، 'بول۔' سامنے سے جواب آیا، 'بول کہ لب آزاد ہیں ترے۔' یہ سنا تو ہم...