• پاپا

    پاپا

    جون بیس 1987، ایک 1983 کے ماڈل کی ٹویوٹا کرولا کوئی صبح دس بجے، ہمارے والد صاحب، والدہ صاحبہ، ہم اور ہماری تین بہنوں کے ساتھ، کوئی ڈھائی ہزار کلومیٹر کے مبارک سفر پر نکلتی ہے، کہ ایسی گرمی ہے،… Read more

  • iPhone Air, but…

    iPhone Air, but…

    … an Air of what? The new iPhones are here. See you next year, or whenever Apple can get back to the true spirit of the iPhone. An exciting new phone, an exciting design, and an easy way to pick… Read more

  • ایمان

    ایمان

    ملک ڈوب گیا، پانی میں۔ دل کی گہرائیوں سے صدا نکلی کہ کوئی ٹیک اوور کرے۔ ایسے بھی کیا ملک چلا کرتے ہیں کہ پانی آئے جائے، پانی آئے جائے اور کوئی پُرسانِ حال ہی نہیں؟ حسبِ حال، ملک میں… Read more

  • اَلْبیلا

    اَلْبیلا

    فجر سے قبل کا وقت ہے، ٹِک ٹَاکیوں کے علاوہ ایک آدھ انسان جاگ رہا ہے۔ ایک اندھیری عمارت ہے، کافی وسیع، اِس کے چاروں طرف کچھ سنتریوں کے مورچے ہیں۔ ایک آدھ جاگ رہا ہے، باقی سب اُونگھ رہے… Read more

  • It’s that day again…

    It’s that day again…

    I’ve turned 49 today. My thoughts for the past day have been something like this… is it really a day for me to celebrate? Or is it one for our parents? Isn’t it that they had a baby, so they… Read more

  • Shame on you!

    Shame on you!

    You’ll hear all these tech bloggers, time and again, from as far back as anyone remembers, refer to the most basic, entry-level iPhone as one that is or was ideal to give to your grandpa or grandma, or to your… Read more

  • بکرا قسطوں پہ پچیس

    بکرا قسطوں پہ  پچیس

    عمر شریف صاحب کے بارے میں سب کی اپنی ہی رائے ہے۔ ہماری رائے تو خوب ہے۔ ۱۹۸۹ کے بکرا قسطوں کو چودہ سال کی عمر میں مسقط کے دارسیت والے گھر میں ۱۹۹۰ میں دیکھا ہو گا۔ اِس اسٹیج… Read more

  • پانی

    پانی

    دو مئی کی صبح اُٹھے تو کچھ گُنگُنانے لگے اور ایک جملہ ذہن میں آیا تو کمپیوٹر کی طرف لپکے کہ اسے لکھ لیں۔ سچ جانیے، ایسی باتیں دل میں آئیں تو فوراً لکھ لیا کریں، بعد میں یہ یاد… Read more

  • کمپنی

    کمپنی

    اِس ہفتے ہم اپنی اسلام آباد میں کمپنی بند کر دیں گے۔ ملک میں ٢٠١٨ کے بعد کچھ بارش شروع ہوئی، پھر بہار آنے لگی، پھر کچھ امیدیں ہوئیں، اور ہم اور ہمارے دوست عامر نے، ہمارے کہنے پر، کلاؤڈ… Read more

  • رمذان

    رمذان

    رمضان شروع ہوئے۔ بچپن میں یہ رمذان ہوتے تھے۔ آج سب رمضان یا رمَضان لکھ لکھ کر کسی نہ کسی فوٹو یا اسٹیکر کے ساتھ واٹس ایپ پر بھیج دیتے ہیں۔ اللہ غارت کرے واٹس ایپ کو۔ سارے سال کوئی… Read more

  • فارغ

    فارغ

    آج کچھ تھک ہار کر یوٹیوب پر سارے سیاسی چینل ان سبسکرائب کر دئے ۔ صابر بھائی کا چینل تو پہلے ہی ان سبسکرائب کر دیا تھا، وہ تو حد ہی کر دیتے ہیں، ویلاگ پہ ویلاگ، ویلاگ پہ ویلاگ۔… Read more

  • پاسپورٹ

    پاسپورٹ

    ہرے پاسپورٹ والوں کو ہرا کارڈ چاہیے۔ اِس کے لیے نہ جانے کیا کیا جتن کئے جاتے ہیں، کتنے ہوتے ہیں۔ غالباً ۱۹۹۳ میں ایک گانا مشہور ہوا تھا، تنہائی میں چین نہ آئے، اور دل گھبرائے۔ یہ گانا ہمیں… Read more

  • فتوے

    فتوے

    آپ نے کبھی ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے؟ وہ موسیقی والے ہیڈسیٹ جو کانوں کو پوری طرح ڈھانپ لیتے ہیں؟ جی ہاں وہی۔ ہم نے دو بار یہ ہیڈسیٹ پہن کر نماز پڑھی ہے۔ ایک بار گھر میں اتنی… Read more

  • فالسہ

    فالسہ

    شرارت کیا ہے، یہ آپ انور مقصود صاحب سے سیکھئے۔ اِن سے زیادہ شرارتی بَڑا کوئی نہیں۔ شرارتی بچے تو بہت ہیں۔ پچھلے سال اسٹوڈیو چودہ ایجنٹ ایکس لکھا تو کافی دوستوں کو پسند آیا، اور ہمیں بھی۔ جیسے ملک… Read more

  • اُمّت

    اُمّت

    یہ کیسی اُمت ہے، کسی کی عید اِس روز، کسی کی عید اُس روز۔ پھر عید ہو تو، وہ شادی کے کارڈ نُما تصویریںموصول ہوتی ہیں، جن کو دیکھ دیکھ کر مزاج کوفت کھانے لگا ہے۔ دو لفظ ہی لکھ… Read more

  • مغفرت

    مغفرت

    دوپہر کے سَوا دو بج رہے ہیں۔ ایک کَوّا کائیں کائیں کر رہا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ہم پندرہویں مالے پر ہیں، اور اِس کی زوردار کائیں کائیں سنائی دے رہی ہے۔ یہاں مبارک منزل کے وہ قد… Read more

  • بارش

    بارش

    ہر سال یہاں بارش کوئی ایک آت  دن پڑتی ہے۔ اس کا کوئی موسم یہاں نہیں کہ آپ کہیں  بارش کا موسم ہے۔ ہاں جس دن بادل ہوں، اُس دن آپ کہ سکتے ہیں کہ بارش کا موسم ہے۔ اِس… Read more

  • وعدے – ١

    وعدے  – ١

    کچھ دنوں سے کچھ وعدے یاد آئے۔ سوچا اِن پر آپ سے بات کریں۔ اِس کہانی میں ہمارے دھوبی، ہمارے تایا کے ڈرائیور اور کئی دوسروں کا ذکر ہے۔ کچھ کا ہم بھول جائیں تو کبھی کسی اور وقت لکھیں… Read more

  • چور، سپاہی اور…

    چور، سپاہی اور…

    آٹھ فروری آئی اور گُزر گئی۔ اس قوم کے ہر مبصر نے کچھ نہ کچھ کہا، سوچا، اور سب ہی کا اندازہ، سوائے دو کے، غلط ثابت ہوا۔ ایک وہ جو جیل سے کھیل رہا ہے، اور ایک وہ جو… Read more

  • شربتی آنکھیں

    شربتی آنکھیں

    اللہ جانے کیوں، کئی مہینوں سے شربتی آنکھوں کا فکرہ  ذہن میں آتا ہے۔ کچھ شرارتی خیالات بھی آئے، لیکن پھر ہم اِس موضوع پر لکھنا بھولتے رہے۔ قصہ یہ ہے کہ جامِ شیریں کا دور دورہ تھا اور رمضان… Read more

  • کَھلبَلی

    کَھلبَلی

    پاکستان میں اِس وقت سب سے مضبوط پیشہ وکالت ہے۔ اپنے بچوں کو وکیل بننے کو کہیں، ڈاکٹر یا انجینئر نہیں۔ یہ دونوں پیشے پُرانے ہو چکے ہیں۔ وکیل بنیں تو کار و بار دونوں مل جاتے ہیں۔ مارشل لاء… Read more

  • بلّے بلّے

    بلّے بلّے

    ہم پاکستانیوں کو دو لوگوں کا ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ دو ایسے لوگ جنہوں نے پچھلے سَو سالوں میں پاکستان کو خوب متاثر کیا۔ ایک قائدِ اعظم، اور دوسرا میاں محمد نواز شریر۔ معاف کیجیے گا، شریف۔ سنا ہے بلَے… Read more

  • زندگی

    زندگی

    پچھلے کچھ کالم زندگی کے اُتار چڑھاؤ پر لکھے۔ ہر کالم کے آخر میں ایک رباعی لکھی۔ تین کالم ہوئے تو یہ نظم مکمل ہوئی۔ آپ پڑھیں، زندگی کی حقیقت کے بارے میں سوچیں، اور ہمیں بھی بتائیں۔ جو وقت… Read more

  • زندگی -٣

    زندگی -٣

    جنوری میں نومبر کے کچھ لمحے ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے کئی برس پُرانی بات ہو۔ ابھی تو صرف کوئی ایک آدھ مہینہ ہی گزرا ہے۔ نومبر کے آخری کچھ دنوں میں امی نے بتایا کہ ہماری پہلی نانی، یا… Read more

  • زندگی – ٢

    زندگی – ٢

    ابھی نومبر کے کچھ دن گزرے ہی تھے کہ ہمارے عزیز دوست داور خلیل کو میسج کیا کہ کہاں ہو۔ وہ آج کل پاکستان میں ہیں اور کوئی دو سال بعد گئے تھے۔ جواب آیا کہ ایمرجنسی ہے اور میں… Read more

  • زندگی – ١

    زندگی – ١

    یہ ایک اُداس مہینہ گزرا۔ شروع نومبر یہ خبر ملی کہ ہماری بیٹی کے بچپن کی دوست کی طبیعت کافی خراب ہو گئی ہے۔ دو دن بعد یہ پتا چلا کہ اُسے ایکیوٹ بلڈ کینسر بتایا ہے اور علاج العین… Read more

  • بے لَاگ

    بے لَاگ

    اُس دن بلوگ کے انگریزی لفظ پر غور کیا تو سوچا کہ اردو میں کہیں تو بلَاگ ہی کہیں گے۔ پھر بلَاگ سے ذہن میں لفظ بے لَاگ آیا۔ بلَاگ ہو تو بے لاگ ہی ہو۔ وہ دن گئے کہ… Read more